Results 1 to 2 of 2

Thread: فضائلِ Ø+ضرت عمر Ø“ Û”Û”Û”Û”Û”Û” مولانا Ù…Ø+مد طارق نعمان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam فضائلِ Ø+ضرت عمر Ø“ Û”Û”Û”Û”Û”Û” مولانا Ù…Ø+مد طارق نعمان

    فضائلِ Ø+ضرت عمر Ø“ Û”Û”Û”Û”Û”Û” مولانا Ù…Ø+مد طارق نعمان

    fazael Umar RA.jpg
    اللہ تعالیٰ Ù†Û’ عمرؓ Ú©ÛŒ زبان اور قلب پر Ø+Ù‚ Ú©Ùˆ جاری فرما دیا:Ø+دیث نبویﷺ

    ’’اپنے اعمال کا ’وزن‘ کرتے رہو،قبل اس Ú©Û’ کہ تمہارے لیے میزان Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ú©ÛŒ جائے‘‘:Ø+ضرت عمرؓ

    خلیفہ دوم Ø+ضرت عمر بن خطاب ؓؓکا اسم مبارک عمرؓ اور لقب فاروق ہے۔ Ø+ضرت ابو بکر صدیقؓ Ú©Û’ بعد پوری امت میں آپؓ کا مرتبہ سب سے افضل اور اعلی ہے۔ آپؓ Ú©Û’ اسلام قبول کرنے سے پہلے 39 مرد اسلام قبول کر Ú†Ú©Û’ تھے۔ آپؓ 40ویں مسلمان مرد تھے۔ آپ Ø“Ú©Û’ اسلام قبول کرنے سے مسلمانوں Ú©Ùˆ بہت خوشی ہوئی اور انہیں Ø+وصلہ ملا، اسلام Ú©ÛŒ قوت میں اضافہ ہوا۔ Ø+ضرت فاروق اعظم Ø“ کامقام Ùˆ مرتبہ بہت بلند ہے۔ Ø+ضور اکرم ؐنے ایک اور موقع پر ارشاد فرمایا۔ ترمذی شریف Ú©ÛŒ Ø+دیث شریف میں ہے کہ پیغمبر آخر الزماں Ø+ضرت Ù…Ø+مد ï·ºÙ†Û’ ارشاد فرمایا ،اللہ تعالیٰ Ù†Û’ عمرؓ Ú©ÛŒ زبان اور قلب پر Ø+Ù‚ Ú©Ùˆ جاری فرما دیا۔ (بØ+والہ مشکوٰۃ شریف صفØ+ہ557)

    Ø+ضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ جب Ø+ضرت عمر فاروقؓ اسلام لائے تو Ø+ضرت جبرائیلؑ Ø+ضور پاک ï·ºÚ©ÛŒ بارگاہ میں Ø+اضر ہوئے اور عرض کیا یارسولؐ اللہ !آسمان والے عمر Ø“Ú©Û’ اسلام پر خوش ہوئے ہیں۔ ( ابن ماجہ بØ+والہ برکات آل رسول ﷺصفØ+ہ 291 )

    Ø+ضرت عمر فاروق Ø“Ú©ÛŒ عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مجید Ú©ÛŒ بہت سی آیتیں آپ Ø“Ú©ÛŒ خواہش Ú©Û’ مطابق نازل ہوئیں۔ تاریخ خلفا Ø¡ میں ہے کہ Ø+ضرت عمر فاروقؓ کسی معاملہ میں کوئی مشورہ دیتے تو قرآن مجید Ú©ÛŒ آیتیں آپؓ Ú©Û’ مشورے Ú©Û’ مطابق نازل ہوتیں۔ (تاریخ الخلفاء)

    Ø+ضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Ú©Û’ دسترخوان پر کبھی دو سالن نہیں ہوتے تھے، سفر Ú©Û’ دوران نیند Ú©Û’ وقت زمین پر اینٹ کا تکیہ بنا کر سو جایا کرتے تھے، آپ Ø“Ú©Û’ کرتے پر کئی پیوند رہا کرتے تھے، آپ ؓفرماتے تھے کہ اپنے اعمال کا وزن کرتے رہوقبل اس Ú©Û’ کہ تمہارے لئے میزان Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ú©ÛŒ جائے۔

    آپ Ø“Ú©Û’ عدل Ú©ÛŒ وجہ سے رسول اللہﷺ Ù†Û’ آپؓ Ú©Ùˆ ’’فاروق‘‘کا لقب دیا اور آج دنیا میں عدل فاروقی ایک مثال بن گیا ہے - Ø+ضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ شہادت Ú©Û’ وقت مقروض تھے چنانچہ وصیت Ú©Û’ مطابق آپؓ کا مکان بیچ کر آپ ؓکا قرض ادا کیا گیا۔آپ Ø“ راتوں Ú©Ùˆ اٹھ اٹھ کر پہرا دیتے تھے اور لوگوں Ú©ÛŒ ضرورت کا خیال رکھتے تھے Û”Ù…Ø+مدؐکے صØ+ابیؓ کاوہ شانہ یاد آتاہے،

    بدل کے بھیس گلیوں میںوہ جانایادآتاہے

    نجف اس عہدکی مائیں جب آٹے کوترستی ہیں

    عمرؓ تیری خلافت کازمانہ یاد آتاہے

    Ø+ضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ Ù†Û’ دنیا Ú©Ùˆ ایسے ایسے نظام دئیے جو آج بھی کسی نہ کسی Ø´Ú©Ù„ میں پوری دنیا میں رائج ہیں۔دینی فیصلوں میں آپ Ù†Û’ فجر Ú©ÛŒ اذان میںالصلوۃ خیر من النوم کا اضافہ فرمایا، آپؓ Ú©Û’ عہد میں با قاعدہ تراویØ+ کا سلسلہ شروع ہوا، شراب نوشی Ú©ÛŒ سزا مقرر ہوئی اور آپؓ Ù†Û’ سنہ ہجری کا آغاز کروایا، مئوذنوں Ú©ÛŒ تنخواہ مقرر Ú©ÛŒ اور تمام مسجدوں میں روشنی کا بندوبست فرمایا۔دنیاوی فیصلوں میں آپؓ Ù†Û’ ایک مکمل عدالتی نظام تشکیل دیا اور جیل کا تصور دیا، آبپاشی کا نظام بنایا، فوجی چھائونیاں بنوائیں اور فوج کا با قاعدہ Ù…Ø+کمہ قائم کیا۔آپؓ Ù†Û’ دنیا بھر میں پہلی مرتبہ دودھ پیتے بچوں، بیوائوں اور معذوروں Ú©Û’ لئے وظائف مقرر کیے۔

    Ø+ضرت عمرؓ کایہودی کوجواب

    ایک مرتبہ ایک یہودی Ø+ضرت عمر فاروقؓ Ú©Û’ پاس Ø¢ کر کہنے لگا کہ تمہارے نبی جس جبرائیل Ø‘ فرشتہ کا تذکرہ کرتے ہیں وہ ہمارا سخت دشمن ہے۔ Ø+ضرت عمر فاروقؓ Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ جواب دیا، ’’ جو کوئی دشمن ہو اللہ اور اس Ú©Û’ فرشتوں اور اس Ú©Û’ رسولوں اور جبرائیل ؑاور میکائیل ؑکا تو اللہ دشمن ہے کافروں کا‘‘

    جن الفاظ Ú©Û’ ساتھ Ø+ضرت عمر فاروقؓ Ù†Û’ یہودی Ú©Ùˆ جواب دیا بالکل انہی الفاظ Ú©Û’ ساتھ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ قرآن مجید میں آیت کریمہ نازل فرمائی۔ (Ù¾1 ع12 )

    میں نے تم سے زیادتی کی مجھے بھی ویسی سزادو!

    ایک دفعہ آپؓ دربار کا وقت ختم ہونے Ú©Û’ بعد گھر آئے اور کسی کام میں Ù„Ú¯ گئے۔اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا آپؓ فلاں شخص سے میرا Ø+Ù‚ دلوا دیجئے آپؓ Ú©Ùˆ بہت غصہ آیا اور اس شخص Ú©Ùˆ ایک درا پیٹھ پر مارا اور کہا، جب میں دربار لگاتا ہوں تو اس وقت تم اپنے معاملات Ù„Û’ کر آتے نہیں اور جب میں گھر Ú©Û’ کام کاج میں مصروف ہوتا ہو Úº تو تم اپنی ضرورتوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر Ø¢ جاتے ہو۔

    بعد میں آپ Ø“Ú©Ùˆ اپنی غلطی کا اندازہ ہوا تو بہت پریشان ہوئے اور اس شخص Ú©Ùˆ (جسے درا مارا تھا)بلوایا اور اس Ú©Û’ ہاتھ میں درا دیا اور اپنی پیٹھ Ø¢Ú¯Û’ Ú©ÛŒ کہ مجھے درا مارو میں Ù†Û’ تم سے زیادتی Ú©ÛŒ ہے ۔وقت کا بادشاہ ایک عام آدمی سے کہہ رہا ہے میں Ù†Û’ تم سے زیادتی Ú©ÛŒ مجھے ویسی ہی سزا دو ۔اس شخص Ù†Û’ کہا میں Ù†Û’ آپؓ Ú©Ùˆ معاف کیاآپ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہا نہیں نہیں Ú©Ù„ قیامت Ú©Ùˆ مجھے اس کا جواب دینا Ù¾Ú‘Û’ گا تم مجھے ایک درا مارو تا کہ تمہارا بدلہ پورا ہو جائے۔ آپؓروتے جاتے تھے اور فرماتے اے عمر! تو کافر تھا ،ظالم تھا،بکریاں چراتا تھاخدا Ù†Û’ تجھے اسلام Ú©ÛŒ دولت سے مالا مال کیا اور تجھے مسلمانوں کا خلیفہ بنایاکیا تو اپنے رب Ú©Û’ اØ+سانوں Ú©Ùˆ بھول گیاآج ایک آدمی تجھ سے کہتا ہے کہ مجھے میرا Ø+Ù‚ دلائو تو تو اسے درا مارتا ہے۔ ’’اے عمر! کیا تو سمجھ بیٹھا ہے کہ مرے گا نہیںکل قیامت Ú©Û’ دن تجھے اللہ Ú©Ùˆ ایک ایک عمل کا Ø+ساب دینا Ù¾Ú‘Û’ گا‘‘۔Ø+ضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسی بات Ú©Ùˆ دہراتے رہے اور بڑی دیر روتے رہے۔


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فضائلِ Ø+ضرت عمر Ø“ Û”Û”Û”Û”Û”Û” مولانا Ù…Ø+مد طارق نعمان


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •